اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں نامعنوم مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
........
/169